English Grammar Rules and Usage

Use of ,Would You Like, Let, Might, | English Grammar Rules and Usage

Use of ,Would You Like, Let, Might, | English Grammar Rules and Usage

Would you Like

اس وقت استعمال کرتے ہیں جب کسی کو کسی چیز پیش کرنی ہو یا کسی سے کوئی چیز لینی ہو

I would like water please. مہمانوں کو پیٹ بھر کر کھانا دو 
Would you lilke pepsi or tea? آپ پیپسی لیں گے یا کہے 

Let

اجازت کے لئے آتا ہے اور عام طور پر ان فقروں میں استعمال ہوتا ہے جن میں آنے دو جانے دو اور چلیں آیا ہو

Let me go now. مجھے اب جانے دو 

Might 

کا ماضی تصور کیا جاتا ہے شک و شبہ ظاہر کرتا ہے اور ان فقروں میں استعمال ہوتا ہے جس میں لفظ شاید استعمال ہوتا ہے

He might fall this year. شاید اس سال وہ فائل ہو جائے 

Leave a Comment