Going to
اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کہنے اور کرنے میں بہت کم وقت ہو یہ کوئی کم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہو یہ کچھ ہونے کا یقین ہو
Shahid is going to buy some books. شاہد کچھ کتابیں خریدنے لگا ہے Shahid kuch katabein khareednay lga hai |
I am not going to sell my T.V. میں اپنا ٹی وی نہیں بچنے لگا ہوں Main apna T. V. nahi bachnay lga hun. |
They are going to ask me some questions. وو مجھ سے کچھ سوال پوچھنے لگی ہیں Woh mujh say kuch sawal pouchnay lagi hain |