Use of ”Too Much, Too many”| English Grammar Rules and Usage
Too Much
ضرورت سے زیادہ کے معنو میں استعمال ہوتا ہے یعنی جس قدر ضرورت ہو اس سے کہیں زیادہ
Too Much
مقدار کے لحاظ سے زیادہ کے معنو میں استعمال ہوتا ہے
Too Many
تعداد کے لحاظ سے زیادہ کے معنو میں استعمال ہوتا ہے
There is too much sugar in the tea. چاے میں بہت زیادہ چینی ہے Chaaye main bht zyada cheeni hai |
There are too many people here. یہاں بہت زیادہ لوگ ہیں Yahan bht zyada loog hain. |