Use of ” About to, Want to, How to”| English Grammar Rules and Usage
About to
کام کے کرنے یا ہونے میں کچھ وقت ہو تو استعمال ہوتا ہے
Want to
ارادہ ظاہر کرنے یا خواہش ظاہر کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں
How to
کو قابلیت ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
Shahis is about to take C.S.S. exam.
شاہد سی ایس ایس کا امتحان دینے والا ہے |
Shakeela is about to come.
شکیلہ آنیوالی ہے |
He wants to study further.
وو مزید پڑھنا چاہتا ہے |
They wanna to go abroad.
وہ باہر جانا چاہتے ہیں |
She knows how to drive.
اسے گاڑی چلانی آتی ہے |
Don’t you know how to talk to others.
کیا تمہیں دوسروں سے بات کرنا نہیں آتی |