Use of ,Would You Like, Let, Might, | English Grammar Rules and Usage
Would you Like
اس وقت استعمال کرتے ہیں جب کسی کو کسی چیز پیش کرنی ہو یا کسی سے کوئی چیز لینی ہو
I would like water please. | مہمانوں کو پیٹ بھر کر کھانا دو |
Would you lilke pepsi or tea? | آپ پیپسی لیں گے یا کہے |
Let
اجازت کے لئے آتا ہے اور عام طور پر ان فقروں میں استعمال ہوتا ہے جن میں آنے دو جانے دو اور چلیں آیا ہو
Let me go now. | مجھے اب جانے دو |
Might
کا ماضی تصور کیا جاتا ہے شک و شبہ ظاہر کرتا ہے اور ان فقروں میں استعمال ہوتا ہے جس میں لفظ شاید استعمال ہوتا ہے
He might fall this year. | شاید اس سال وہ فائل ہو جائے |