English Grammar Rules and Usage

How to use Much-Many-A lot | English Grammar Rules and Usage

how to use Much-Many-A lot
Written by Muhammad Bilal

Use of ”Much, Many, A lot”| English Grammar Rules and Usage

Much

مقدار ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یعنی جو چیزیں گنی نہ جا سکیں

Many

تعداد ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یعنی جو چیزیں گنی جا سکیں

A lot

مقدار اور تعداد دونوں کو ظاہر کرنے کے لئے یعنی جو چیزیں گنی جا سکے یہ نہ گنی جا سکے دونوں صورتوں میں استعمال ہوتا ہے

He has much money. اس کے پاسس کافی دولت ہے
Do you drink much water کیا تم زیادہ پانی پتے ہو
There are many boys in the ground گراؤنڈ میں کافی لڑکے ہیں
There are not many shops here. یہاں زیادہ دوکانیں نہیں ہیں
I drink a lot of milk. میں بہت زیادہ دودھ پتہ ہوں 
Farzana ate a lot of food. فرزانہ نے بہت زیادہ کھانا کھایا 
There is a lot of food on the table. میز پر کھانا بہت زیادہ ہے 

About the author

Muhammad Bilal

Leave a Comment