Use of The Few A Few Few | English Grammar Rules and Usage
The Few
جملے میں کسی خاص تعداد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
The Few boys that were there ran away. | کچھ لڑکے جو وہاں تھے بھاگ گے |
I have spent the few rupees that I had in my pocket. | وہ تھوڑے سے روپے جو میری جیب میں تھے میں نے خرچ کر دیے |
A Few
کو چیزیں کو گننے کے لئے استعمال کرتے ہے جملے میں لفظ قلیل تعداد کے لئے استعمال ہوتا ہے
I shall be back in a few months | میں چند ماہ بعد واپس لوٹ اؤ گا |