Use of Question Words | English Grammar Rules and Usage
What, Who, How, Which, When, Where, Why,
وغیرہ انگریزی زبان میں سوالیہ الفاظ کہلاتے ہیں اور ان کا استعمال سوالات پوچھنے کیلئے ہوتا ہے
Do you play cricket. | کیا تم کرکٹ کھیلتے ہو |
Where are you going? | آپ کہاں جا رہے ہیں |
What is the matter? | کیا معاملہ ہے |
What is your favourite dish? | آپ کا پسندیدہ کھانا کیا ہے |
What is your hobby nowadays? | آجکل آپ کا کیا شوق ہے |
What is your father? | آپ کے والد صاحب کیا کام کرتے ہے |
What happened? | کیا واقعہ رونما ہوا |
What was the secret of his success? | اس کی کامیابی کا راز کیا ہے |
Who is your favourite poet? | آپ کا پسندیدہ شاعر کون ہے |
Who is knocking at the door? | دروازہ کون کھٹکھٹا رہا ہے |
Who loves you more at home? | تمیں گھر میں زیادہ پیار کون کرتا ہے |
who are you? | تم کون ہو |
Who is the owner of this car? | اس گاڑی کا ملک کون ہے |
Who want to see me? | مجھ سے کون ملنا چاہتا ہے |