Use of Either, Neither | English Grammar Rules and Usage
Either
کے معنی ہیں دونوں میں سے ایک پازیٹو جملوں میں لفظ دو میں سے ایک چیز یا شحص کے لئے استعمال ہوتا ہے
I do not like either of the two boys. | میں دونوں میں سے کسی لڑکے کو بھی پسند نہیں کرتا |
In Either case, you are blame. | دونوں طرح سے قصور آپ کا ہی ہے |
I like neither of the two boys. | دونوں میں سے کوئی بھی لڑکا مجھے پسند نہیں |
IN Neither case I am to blame. | کسی طرح بھی مجھ پر الزام نہیں آتا |