Use of “Used to, Feel like”| English Grammar Rules and Usage
Feel Like
جی چاہنا یعنی کسی کام کے کرنے کو دل چاہنا کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے
I feel like eating banana. | میرا کیلا کھانے کو دل کر رہا ہے |
He feels like reading a book. | اس کا کتاب پڑنے کو جی چاہتا ہے |
I did not feel like enjoying a song. | میرا گانا سننے کو دل نہیں کر رہا |
Do you not feel like living here | کیا تمہارا یہاں رہنے کو دل نہیں کرتا |
I do not feel like going anywhere. | میرا کہی جانے کو دل نہیں کر رہا |