Use of ”Still, While, in, At”| English Grammar Rules and Usage
Keep on
کو جو بات یا چیز ابھی تک ویسی ہو جیسے پہلے تھی کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں
Do you live in Karachi. | کیا تم ابھی تک کراچی میں رهتے ہو |
Shahid is still looking for a job. | شاہد ابھی تک ملازمت تلاش کر رہا ہے |
She is still Waiting you. | وہ ابھی تک تمہارا انتظار کر رہی ہے |
While
دوران کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے
The Baby went to sleep while drinking milk. | بچہ دودھ پتے پتے سو گیا |
He didn’t speak while eating meal. | کھانا کھاتے ہوے وہ نہیں بولا |
IN
ملکوں اور بڑے شہروں کے ساتھ جبکہ اٹ چھوٹے شہروں قصبوں کیلئے استعمال کرتے ہیں
She live in USA. | وہ امریکہ میں رہتی ہے |
Bilal lives at Joharabad. | بلال جو ہر آباد میں رہتا ہے |
HE came at 8 O clock. | وہ آٹھ بجے آیا |
Shahid came in the morning. | شاہد صبح آیا |