Use of Going to | English Grammar Rules and Usage
Going to
اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کہنے اور کرنے میں بہت ہی کم وقت ہو یا کوئی کم کرنے کا فیصلہ کر لئے ہو کچھ ہونے کا یقین ہو
Shahid is going buy some books | شاہد کچھ کتابیں خریدنے لگا ہے |
I am not going sell my t.v | میں اپنا ٹی وی نہیں بچنے لگا ہوں |
Thay are going to ask me some questions. | وہ مجھ سے کچھ سوال پوچھنے لگے ہیں |