Use of “Used to, Feel like, keep on”| English Grammar Rules and Usage
Used to
کو ہم کسی چیز کا عادی ہونا کیلئے استعمال کیا جاتا ہے یعنی مجود یا ماضی مستقبل کی عادت کو ظاهر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
I am used to speaking English. | مجھے انگلش بولنے کی عادت ہے |
He is not used to reading newspaper. | اسے اخبار پڑنے کلی عادت ہے |
Are you used to waking by 11 O click. | کیا اپ گیارہ بجے تک جاگنے کے عادی ہیں |
Sonia is used to spitting around. | سونیا کو ادھر ادھر تھوکنے کی عادت ہے |
shahid was used to getting up at 5 O clock. | شاہد کو ٥ بجے اٹھنے کی عادت ہے |
She was not used to taking tea. | اسے چاۓ پینے کی عادت نہیں |
Was he used to drinking. | کیا آپ کو شراب پینے کی عادت ہے |
I shall be used to working soon. | مجھے کام کرنے کی جلد عادت ہو جائے گی |