Use of ”Much, Many, A lot”| English Grammar Rules and Usage
Much
مقدار ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یعنی جو چیزیں گنی نہ جا سکیں
Many
تعداد ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یعنی جو چیزیں گنی جا سکیں
A lot
مقدار اور تعداد دونوں کو ظاہر کرنے کے لئے یعنی جو چیزیں گنی جا سکے یہ نہ گنی جا سکے دونوں صورتوں میں استعمال ہوتا ہے
He has much money. | اس کے پاسس کافی دولت ہے |
Do you drink much water | کیا تم زیادہ پانی پتے ہو |
There are many boys in the ground | گراؤنڈ میں کافی لڑکے ہیں |
There are not many shops here. | یہاں زیادہ دوکانیں نہیں ہیں |
I drink a lot of milk. | میں بہت زیادہ دودھ پتہ ہوں |
Farzana ate a lot of food. | فرزانہ نے بہت زیادہ کھانا کھایا |
There is a lot of food on the table. | میز پر کھانا بہت زیادہ ہے |