Vocab words with meaning English/Urdu and Usage/Sentence Day-15 with Picture and PDF.
Here is the list of words, Day-15.
- Promulgate کُھلے اعلان کے ذریعے لوگوں کے علم میں لانا –
- Infuriate اشتعال دلانا
- Convalesce صحت بحال ہونا
- Vandal سرکاری یا ذاتی املاک کو نقصان پہچانے والا
- Teeming بھرا ہوا ہونا
- Wrest چھین لینا
- Ravage تباہ کرنا
- Escapist فریب خیال کے ذریعے زندگی کی تلخ حقیقت سے گریز کرنے کی کوشش کرنے والا شخص
- Wool gatherer خیالوں میں گم شخص – شیخ چلی
- Usurp قابُو میں کر لینا جیسے کِسی عہدے کو جبراً – دبا بیٹھنا – غصب کرنا
- Amid درمیان – دوران
- Precisely صحیح طریقے سے
- Aptly مُناسِب انداز میں
- Camouflage روپ کی تبدیلی – بھیس بدلنے کا عمل
- Driblet قطرہ قطرہ – چھوٹے چھوٹے اجزا یا ٹُکڑوں میں
- Contagious چھوت والی
- Sawdust لکڑی کا چورا
- Rigmarole
- Repulse دھکیلنا – دھتکار
- Intensified اضافہ کرنا – شدید بڑھانا
You can see picture of Vocabulary words with meaning English/Urdu and Usage/Sentence Day-15.