English words with meaning English/Urdu and Usage/Sentence Day-16 with Picture and PDF.
Here is the list of words, Day-16.
- Redundant فالتو – بے کار
- Doodle آڑا ترچھا خاکہ – بے مقصد نمونہ
- Ambience/Ambiance ماحول – گردوپیش
- Drench بھیگنا – تر بہ تر کر دینا
- Novice نو سکھیا – ابتدا کرنا
- Temptation بہکاوا – اکساؤ
- Elucidate واضح کرنا
- Rueful شرمندہ – نادم – غمگین
- Succumb تابع ہونا – مغلوب ہو جانا
- Raze گِرانا – توڑنا
- Alias عرف – لقب
- Ensue نتیجہ نکلنا – نتیجہ سامنے آنا
- Brawl جھگڑنا – غل غپاڑہ کرنا
- Staunch پکا – کٹر
- Stumble لڑکھڑا کر چلنا غلطی ہونا یا کرنا
- Concocted من گھڑت
- Rudiment اصل بنیاد
- Revenant واپس آ جانے والاشخص – مرنے کے بعد روح کی صورت میں واپس آ جانے والا
- Stranded پھنسے ہوئے
- Purport جھوٹا دعوی کرنا – مفہوم
You can see picture of Vocabulary words with meaning English/Urdu and Usage/Sentence Day-16.