Use of When, Before,| English Grammar Rules and Usage
جس جملے کے دو حصے ہوں ایک حصے میں کام زمانہ ماضی میں ختم ہو چکا ہو اور دوسرے حصے میں کام نہ ہوا ہو is میں لفظ جب اور پہلے استعمال کے گے ہوں اس جملے میں پہلے حصے کے بعد وہیں یا بیفور لگے
The train had left when I reached the station. | جب میں سٹیشن گیا تو گاڑی جا چکی تھی |
The patient had died before the doctor came. | ڈاکٹر کے آنے سے پہلے مریض مر چکا تھا |