Use of ” Too much, Too Many”| English Grammar Rules and Usage
Too Much
ضرورت سے زیادہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے یعنی جس قدر ضرورت ہو اس سے کہیں زیادہ مقدار کے لحاظ سے زیادہ معنوں میں استعمال ہوتا ہے
Too Many
تعداد کے لحاظ سے معنوں میں استعمال ہوتا ہے
There is too much sugar in the tea. | چاۓ میں بہت زیادہ چینی ہے |
There is too many people here. | یہاں بہت زیادہ لوگ ہیں |