Use of “To, Among, Between, Ago”| English Grammar Rules and Usage
ٹو جگہ کے لئے اور ٹلل وقت کے لئے استعمال ہوتا ہے
He went to the garden. | وہ باغ میں گیا |
She waited till 4 O clock. | اس نے چار بجے تک انتظار کیا |
بٹوین دو کے لئے اور امونگ دو سے زیادہ کے لئے استمال ہوتا ہے
I divided the money between the two boys. | میں نے دو لڑکو کے درمیان رقم تقسیم کر دی |
HE distributed alms among the poor. | اس نے غریبو میں خیرات تقسیم کر دی |
HE died ten years ago. | وہ دس سال قبل فوت ہو گیا |
I started my job two months ago. | میں نے دو ماہ پہلے نوکری شروع کی |