Use of There| English Grammar Rules and Usage
Thereجملے کے درمیان یا آخر میں جس کے لفظی معنی وہاں کے ہیں جگہ کے لئے استعمال ہوتا ہے
I went there to see my friend. | میں وہاں اپنے دوست کو ملنے گیا |
There are three books on the table | میز پر تین کتابیں ہیں |
There are something wrong at the bottom. | ڈال میں کچھ کالا کالا ہے |
There is nothing special. | کوئی خاص بات نہیں |
Is there any onyone | کیا کوئی ہے |
There is no problem. | کوئی مسلۂنہیں ہے |
Is there any house to let. | کیا کوئی کرایے کے لئے مکان ہے |