Use of The Little, A Little, Little | English Grammar Rules and Usage
The Little
کے منفی ہے جو تھوڑا سا یہ وہ سارے کا سارا
A Little
جن چیزوں کو گنا نہ جا سکے ان کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
You have also drunk the little milk that was in the jug. | وہ تھوڑا سا دودھ جو جگ میں تھا وہ بھی آپ پی گئے ہیں |
The little clouds that were in the sky have disappeared. | وہ ایک دو بادل جو آسمان پر تھے وہ بھی غائب ہو گے ہیں |
I have a little knowledge. | میرے پاس علم تھوڑا ہی ہے |
I have just little money. | میرے پاس تو پیسے نہ ہونے کے برابر ہے |