Use of Otherwise, or else, | English Grammar Rules and Usage
Otherwise
دھمکی کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی ہیں. ورنہ ،
Shut up otherwise I’ll kick you out. | بکواس بند کرو ورنہ میں تمیں ٹھوکریں مار کر باہر نکال دوں گا |
Keep your mouth shut otherwise I shall kill you. | اپنا منہ بند رکھو ورنہ میں تمہارا قتل کر دوں گا |
or else
دھمکی کے لئے استعمال ہوتا ہےلیکن نرم دھمکی کے لئے
Talk slowly or easy your father will wake up | آہستہ باتیں کرو ورنہ تمہارے ابو جاگ جاییں گے |
Pay my money or else I shall tell your father. | میرے پیسے دو ورنہ میں تمہارے ابو کو بتا دو گا |