Use of Any, Some, Each, Every,| English Grammar Rules and Usage
Some, any
سوال میں استعمال ہوتے ہیں لیکن جواب میں انے صرف اس وقت استعمال ہوتا ہے جب جواب منفی میں ہو اگر جواب مثبت میں ہو تو استعمال ہوتا ہیں
Have you any money? | کیا تمہارے پاس کچھ رقم ہے |
yes, I have Some. | ہاں میرے پاس ایک چھوٹی سی رقم ہے |
No I have not any. | نہیں میرے پاس کچھ نہیں ہے |
Each
دو یا دو سے زیادہ کیلئے استعمال ہوتا ہے لیکن ایورے ہمیشہ دو یہ دو سے زیادہ کے لئے استعمال ہوتا ہے
Each of the two brothers is honest. | دونوں ہی بھی ایماندار ہیں |
Every boy had his own book. | ہر لڑکے کے پاس اپنی کتاب تھی |