Use of Although————Yet| English Grammar Rules and Usage
Yet and Although
اردو کے فقرات جن میں اگرچہ پھر بھی لگا ہوا ہو میں استعمال ہوتے ہیں فقرے کے پہلے حصے کے شروح اور یٹ فقرے کے دوسرے حصے میں لگاتے ہیں
Although he is poor yet he is honest. | اگرچہ وہ غریب ہے پھر بھی دیانتدار ہے |
Although he was one of the late comers yet he was not fined. | اگرچہ وہ دیرسے آنے والوں میں سے تھا تاہم اسے جرمانہ نہ ہوا |