Model Sentences
Unless he work hark he cannot pass. | جب تک محنت نہیں کرے گا پاس نہیں ہو گا |
You shall remain here until he comes. | جب تک وہ واپس نہ جے تم یہی رہنا |
Stay here till I come. | میرے آنے تک یہاں ٹھہرو |
As long as God is with me no one can herm me. | جب تک خدا ساتھ ہے کوئی مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتا |
As long as it rains we shall remain in doors. | جب تک بارش ہوتی رہے گی ہم گھر کے اندر رہیں گے |
He cannot go home unless he finishes the work. | جب تک وہ اپنا کام ختم نہ کر سکے گغر نہیں جا سکتا |