Model Sentences
The more the men the merrier it will be. | جتنے زیادہ آدمی ہوں گے اتنا ہی زیادہ مزہ اۓ گا |
The higher you go the cooler it is. | جتنا اونچا جاؤ گے اتنی ہی ٹھنڈک ہوتی جاتی ہے |
The sooner you go the better it is. | جتنی جلدی تم جاؤ گے اتنا ہی بہتر ہے |
The earlier you rise the healthier you will be. | جتنا سویرے تم جاگو گے اتنے ہی تم صحت مند رہو گے |
The hotter the tea the better I like it. | چاۓ جتنی گرم ہو میں اسے اتنا ہی پسند کرتا ہوں |