At A Restaurant Dialogues
Ali: Hello waiter, bring me the menu. علی: بیرے سنو ‘ کھانے کی فہرست لاؤ- |
Waiter: Pleasure sir, here it is. بیرا : بخوشی جناب یہ رہی – |
Ali: (Reads the menu) علی: (فہرست دکھاتا ہے) |
Waiter: Your order, sir? بیرا : جناب کیا آرڈر ہے ؟ |
Ali: One dish of karahi ghost, two plates of baryani and salad etc. ( Asks Zeeshan) anything else? علی : ایک کڑاھی گوشت ، دو پلیٹ بریانی اور سلاد وغیرہ ( ذیشان سے پوچھتا ہے ) کوئی چیز اور منگوانا ہے ؟ |
Zeeshan: That’s enough, I think. ذیشان : میرا خیال ہے کہ اتنا ہے کافی ہے؟ |
Waiter: Sir, it will take hlf an hour. Before that? بیرا : جناب اس کو آدھا گنٹھا لگے گا- اس سے پہلے آپ کیا لیں گے؟ |
Zeeshan: Bring the papsi , but fully chilled. ذیشان : پیپسی لےآئیں، لیکن ٹھنڈی یخ ہو |
(Ali and Zeeshan start discussing politics) (علی اور ذیشان سیاست پر گفتگو شروع کر دیتے ہیں) |