Use of About to, want to, How to,| English Grammar Rules and Usage
About to
کام کے کرنے یا ہونے میں کچھ وقت ہو تو استعمال ہوتا ہے
Want to
ارادہ ظاهر کرنے یہ خواہش ظاهر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
How to
کو قابلیت ظاهر کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں
Shahhid is about to take C.S.S. Exams. | شاہد سی ایس ایس کے امتحان دینے والا ہے |
Shakeela is about to come. | شکیلہ آنے والی ہے |
he want to Study further. | وہ مزید پڑنا چاہتا ہے |
They Wanna to go Abroad. | وہ باہر جانا چاہتا ہے |
She Knows How to drive. | اسے گاڑی چلانی آتی ہے |
Don’t you know how to talk to others. | کیا تمہیں دوسروں سے بات کرنا نہیں آتی |