Looking For A Job Dialogues
Nazir: Assalam o Alaikum.
نذیر: اسلام وعلیکم – |
Sec: Wa-Alaikumussalam.
سیکٹری: وعلیکم اسلام- |
Nazir: Miss, I need a job here.
نذیر : بی بی جی، میں یہاں نوکری کرنا چاہتا ہوں- |
Sec: What sort of job do you want?
سیکٹری : آپ کو کس طرح کی نوکری چاہیے ؟ |
Nazir: I am looking for the job of a typist.
سیکٹری : آپ کو کس طرح کی نوکری چاہیے ؟ |
Sec: Do you want a full time job or a part-time job.
سیکٹری: کیا آپ کل وقتی ملازمت چاہتے ہیں یا جزوقتی؟ |
Nazir: Miss, I need a part-time job.
نذیر: بی بی جی ،مجھے جزوقتی نوکری کی تلاش ہے- |
Sec: O.K. , have you had any experience ?
سیکٹری : اچھا ٹھیک ہے – آپ کا تجربہ کتنا ہے ؟ |
Nazir: I have worked at saga sports Ltd. For 5 years. Here is the experience certificate with application.
نذیر: ساگا سپورٹس میں میں نے پانچ سال تک کام کیا ہے – یہ رہا تجربے کا سرٹیفکیٹ اور درخواست- |
Sec: (Seeing it) All right. You may join on the first ultimo.
سیکٹری: ( دیکھتے ھوۓ) بہت خوب ! آپ اگلے مہینے کی پہلی تاریح سے نوکری پرآجاییں – |
Nazir: Thanks a lot, miss.
نذیر : بہت شکریہ بی بی جی- |
Sec: Welcome.
سیکٹری : اچھی بات – |