Hiring A Yellow Cab Dialogues
Habib: Airport, please. I want to catch the 8 a.m. Aero asia flight.
حبیب : ایئر پورٹ تک چلیں – پلیز مجھے اٹھ بجے والی ایروایشیا کی پرواز پکڑنا ہے – |
Driver: Oh! It is over seven thirty. (Leaves off )
ڈرائیور : ارے وقت توساڑھے سات سے بی زیادہ ہو گیا ہے – ( گاڑی چلاتا ہے ) |
Habib: Whatever the time, I can’t miss it. What time will you take?
حبیب : وقت جتنا بی ہو گیا ہے – میں یہ فلائٹ مس نہیں کر سکتا- آپ وہاں پوھنچننے میں کتنا وقت لیتے ہے؟ |
Driver: If the lights are with me. Usually I take 15 minutes here from Anarkali.
ڈرائیور: اگر اشارے ساتھ دیتے جائیں تو یہاں انارکلی سے میں پندرہ منٹ میں پوھنچ جاتا ہوں- |
Habib: Right. I think we will reach on time.
حبیب : ہاں میرا خیال ہے کہ ہم وقت پر پوھنچ سکتے ہیں- |
Driver: Inshallah, by the grace of God.
ڈرائیور : انشااللہ الله کی مہربانی سے – |
Habib: Please, don’t violate any traffic rule.
حبیب : آپ پلیز ٹریفک کے کسی قانون کو توڑے گا مت – |
Driver: Mostly, I don’t. But in emergencies, I take the risk.
ڈرائیور : اکثر میں ایسا نہیں کرتا- لیکن اگر حالت ہنگامی ہوں تو میں اس طرح کا خطرہ مول لیتا ہوں – |
Habib: Have you ever been challaned?
حبیب : آپ کا کبھی چالان بھی ہوا ہے؟ |
Driver: Never, at least for the last four years.
ڈرائیور: کم از کم پچلھے چار سالوں میں کبھی کوئی چالان نہیں ہوا – |
Habib: Strange! Myself have been challaned for many times.
حبیب: عجیب بات کرتے ہیں آپ – میرا تو کئی مرتبہ چالان ہو چکا ہے- |
Driver: We pay the “monthlies” to the police. So we are not likely to undergo a challen.
ڈرائیور : ہم پولیس کو منتھلی دیتے ہیں، اس لئے ہمیں چالان کا خطرہ کم ہی ہوتا ہے – |
Habib: The police should fix a ” monthly” for every vehicle (bikes, cars, buses etc.) and get them free. This is the only solution to the traffic problems.
حبیب : پولیس کو چاہیے کے ہر قسم کی گہری کی منتھلی طے کر لیں- |
Driver: (Laughs)….. There comes the airport.
ڈرائیور : ( ہنس دیتا ہے )…. لوجی ائر پورٹ آ گیا – |
Habib: Here’s the fare.
حبیب : یہ لیں کرایا- |
Driver: Here’s the arrears.
ڈرائیور : یہ لیں بقایا- |