Model Sentences
1. I shall go to Lahore tomorrow.
میں کل لاہور جاؤں گا |
2. The rich will help the poor.
امیر غریبوں کی مدد کریں گے |
3. We shall go to zoo in the evening.
ہم شام کو چڑیا گھر جائیں گے |
4, I shall accept his proposal.
میں اس کی تجویز مان جاؤں گا |
5. You will not tell a lie.
تم جھوٹ نہیں بولو گے |
6. Shall I apply today?
کیا میں آج درخواست دوں گا |
7. Will you grant my Request?
کیا آپ میری درخواست منظور کرے گے |
8. When I go to Karachi, i shall bring toys for you.
جب میں کراچی جاؤ گا تو تمہارے لئے کھلونے لاؤں گا |
9. We will play the match.
ہم ضرور میچ کھیلیں گے |
10. He shall act upon my advice.
وہ میری نصیحت پر ضرور عمل کرے گا |