Asking the Way Dialogues
Ali: Excuse me. Could you Please tell me thy way to Data Darbar? علی: معاف کیجئے گا آپ مجھے داتا دربار کا راستہ بتائیں گے |
Atif: Its quite easy. Take the road from Gamay Shah and at Bhati Chowk, Turn the left way. عاطف: یہ تو بہت آسان ہے گامے شاہ سے سڑک پر سدھے جائیں اور بھائی چوک میں جا کر الٹے ہاتھ ہو جائیں |
Ali: Are you Sure it is not too far from Bhati Chowk? علی: کیا آپ کو پتا ہے کہ یہ بھاٹی چوک سے زیادہ دور نہیں |
Atif: Yes. It is not too far. عاطف: ہاں یہ زیادہ دور نہیں ہے |
Ali: HOW Far it is ? Would l have to hire a rickshaw or a tonga? علی: کتنی دور ہے کیا آپ مجھے رکشا یہ تانگہ تو نہیں لینا پڑے گا |
Atif: No dear. You need not worry. Its only steps ahead. It will take only two minutes. عاطف: نہیں یار آپ پرشان نہ ہوں یرہ محض چند قدم کے فاصلے پر ہے صرف دو منٹ لگیں گے |
Ali: thank you very much. علی: آپ کا بہت بہت شکریہ |