Asking For A Lift Dialogues
Ali : Excuse me, sir, would you give me a lift up to Model Town Mor? علی: معاف فرمائیں جناب کیا آپ مجھے ماڈل ٹاؤن موڑ تک لفٹ دیں گے |
Bilal: Pleasure sir, have a seat in my car. بلال: کیوں نہیں جناب آپ میری کار میں بیٹھ سکتے ہیں |
Ali : Where are you going, by the way? علی: ویسے آپ جا کہاں رہے ہیں |
Bilal: I shall go up to Kenchi Phattak. I shall drop you at Town Mor. بلال: میں تو قینچی بھاٹک تک جاؤں گا میں آپ کو ماڈل ٹاؤن موڑ پر اتر دوں گا |
Ali : Sorry for inconvenience. علی: تکلیف کے لئے معذرت چاہتا ہوں |
Bilal : Not mention sir,it is not my special service for you. بلال : کوئی بات نہیں جناب میں آپ کو کونسا اسپیشل لے جا رہا ہوں |
Ali : It’s great of you that you stopped for me. Most People fear burglary on part of the person seeking lift. علی: آپ کی نوازش ہے کے آپ میرے لئے رک گے زیادہ تر لوگ ڈرتے ہے سواری مانگنے والے وارداتیں بھی کر جاتے ہیں |
Bilal: That’s right. But i can judge the person from the very appearances. بلال: آپ بجا فرماتے ہیں لیکن میں شکل صورت اور چال ڈھال سے بندے کو جانچ لیتا ہوں |
Ali: Thanks for thinking good of mine. There comes my stop. Please drop me here. Letme serve you with tea or some cold drink. علی: میرے بارے میں اچھے تاثرات رکھنے کا بہت شکریہ میرا سٹاپ آ گیا ہے ائے چاے یا بوتل وغیرہ لے لیے |
Bilal: No sir, thank you. Actually, i am in a hurry. بلال: نہیں جناب آپ کا شکریہ مجھے اصل میں جلدی تھی |
Ali: i am ever so thankful to you. علی: میں آپ کا بے حد ممنون ہوں |