Inviting Someone to…
Why don’t you join us.. | آپ ہمارے ساتھ شامل کیوں نہیں ہوتے |
I’d love to invite you. | آپ کو مدعو کر کے مجھے بہت خوشی ہوئی |
Come and share the moments please. | مہربانی کر کے ہمارے خوشی بانٹیں |
Please accept my invitation. | مہربانی کر کے میری دعوت قبول کریں |
You are cordially invited. | آپ کو دلی طور پر دعوت ہے |