Model Sentences
I say that I know him. | میں کہتا ہوں کہ میں اسے جانتا ہوں |
He says that he will not come. | وہ کہتا ہے کہ میں نہیں آوں گا |
I shall say that she misses this train. | میں کہوں گی کہ وہ گاڑی سے رہ جائے گی |
They will say that they did not buy any thing. | وہ کہیں گے کہ ہم نے کچھ نہیں خریدا تھا |
The doctor said that the patient was very weak. | ڈاکٹر نے کہا کے مریض بہت کمزور ہے |
I told him that he would go to Lahore. | میں نے اسے کہا کہ وہ لاہور جائے گا |
They told us that earth is round. | انہوں نے ہمیں بتایا کہ زمین گول ہے |
I respected you as much as my brother does. | میں آپ کی اتنی عزت کرتا تھا جتنی کہمرہ بھی کرتا ہے |
Stop tickling! | گدگدی کرنا بند کرو |